درود خضری

Darood Khizri

تمام درودوں میں اسمِ اعظم کا درجہ رکھتا ہے۔ اور بارگاہِ رسالتﷺ کا منتخب شدہ اور پسندیدہ ہے۔ اس درود شریف کو پڑھنے والے کی تربیت روح اقدسﷺ سے ہوتی ہے یا وہ زیر تربیت خضرؑ دے دیا جاتا ہے۔ بدیں وجہ یہ درودِ خضری کے نام سے بھی موسوم ہے۔